حکم نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو، سرکاری فرمان، تحریری حکم، پروانہ، وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو، سرکاری فرمان، تحریری حکم، پروانہ، وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے۔ پروانہ[2] (فارسی)